QR CodeQR Code

سیلابی صورتحال میں قوم پرست جماعتوں نے عوام کا ساتھ نہیں دیا، مبین خلجی

18 Aug 2022 22:22

پی ٹی آئی رہنماء مبین خلجی نے قوم پرست جماعت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جب ہمارے چیئرمین عمران خان کے بارے میں غلط الفاظ استمال ہونگے، تو ہم بھی قوم پرست جماعتوں کیخلاف سخت الفاظ استمال کرینگے۔


اسلام ٹائمز۔ بلوچستان میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی رکن مبین خان خلجی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں موجودہ بارشوں اور سیلاب میں قوم پرست جماعتوں نے عوام کا ساتھ نہیں دیا۔ انہوں نے کہا کہ جو جماعت بجلی کے لوڈشیڈنگ کا رونا رو رہی ہے، وزیر بھی ان کی اپنی جماعت کا ہے۔ جب ہمارے چیئرمین عمران خان کے بارے میں غلط الفاظ استمال ہونگے، تو ہم بھی قوم پرست جماعتوں کے خلاف سخت الفاظ استمال کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 1009854

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1009854/سیلابی-صورتحال-میں-قوم-پرست-جماعتوں-نے-عوام-کا-ساتھ-نہیں-دیا-مبین-خلجی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org