QR CodeQR Code

سیلاب متاثرین کو تنہا چھوڑ کر نالائق کابینہ سیر سپاٹے کررہی ہے، خرم شیر زمان

22 Sep 2022 17:48

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں خرم شیر زمان نے کہا کہ ملک میں قیامت کا سماں ہے اس وقت دنیا کے بڑے نامور شخصیات متاثرین سے ہمدردی کیلئے پاکستان میں موجود ہیں، لیکن افسوس دو نمبر وزیراعظم اور نالائق کابینہ متاثرین کو تنہا چھوڑ کر غیر ملکی دوروں میں مصروف ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان نے کہاہے کہ سیلاب متاثرین کو تنہا چھوڑ کر نالائق کابینہ سیر سپاٹے کررہی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں خرم شیر زمان نے کہا کہ ملک میں قیامت کا سماں ہے اس وقت دنیا کے بڑے نامور شخصیات متاثرین سے ہمدردی کیلئے پاکستان میں موجود ہیں، لیکن افسوس دو نمبر وزیراعظم اور نالائق کابینہ متاثرین کو تنہا چھوڑ کر غیر ملکی دوروں میں مصروف ہے۔ انہوں نے کہاکہ کابینہ اپنے سیر سپاٹے کررہی ہے۔


خبر کا کوڈ: 1015657

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1015657/سیلاب-متاثرین-کو-تنہا-چھوڑ-کر-نالائق-کابینہ-سیر-سپاٹے-کررہی-ہے-خرم-شیر-زمان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org