QR CodeQR Code

کچورا جھیل میں ایک ماہ قبل لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

27 Sep 2022 21:55

نیوی کی خصوصی ٹیم نے مسلسل تین روز تک تلاش کا عمل جاری رکھا اور منگل کے روز نوجوان کی لاش کو باہر نکال لیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ کچورا جھیل سکردو میں ایک ماہ قبل ڈوبنے والے نوجوان کی لاش کو پاک نیوی کی ٹیم نے نکال لی۔ کچورا سے تعلق رکھنے والا نوجوان جھیل میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا تھا۔ مقامی سطح پر کافی کوششیں کی گئی تھیں لیکن لاش کا کوئی سراغ نہ مل سکا تھا۔ نیوی کی خصوصی ٹیم نے مسلسل تین روز تک تلاش کا عمل جاری رکھا اور منگل کے روز نوجوان کی لاش کو باہر نکال لیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 1016456

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1016456/کچورا-جھیل-میں-ایک-ماہ-قبل-لاپتہ-نوجوان-کی-لاش-برآمد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org