0
Tuesday 27 Sep 2022 21:55

کچورا جھیل میں ایک ماہ قبل لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

کچورا جھیل میں ایک ماہ قبل لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
اسلام ٹائمز۔ کچورا جھیل سکردو میں ایک ماہ قبل ڈوبنے والے نوجوان کی لاش کو پاک نیوی کی ٹیم نے نکال لی۔ کچورا سے تعلق رکھنے والا نوجوان جھیل میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا تھا۔ مقامی سطح پر کافی کوششیں کی گئی تھیں لیکن لاش کا کوئی سراغ نہ مل سکا تھا۔ نیوی کی خصوصی ٹیم نے مسلسل تین روز تک تلاش کا عمل جاری رکھا اور منگل کے روز نوجوان کی لاش کو باہر نکال لیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 1016456
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش