اسحاق ڈار کے بعد نواز شریف کی واپسی کا طریقہ کار بھی طے کر لیا گیا
28 Sep 2022 13:49
ذرائع کا کہنا ہے کہ حفاظتی ضمانت کے عرصے میں نواز شریف باقاعدہ ضمانت کیلئے پیش ہونگے اور عدالت کیجانب سے ضمانت دینے یا جیل بھیجنے کا فیصلہ ہوگا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کی آمد کا وقت کنفرم نہیں، تاہم ہوسکتا ہے کہ وہ انتخابات سے قبل آئیں۔
خبر کا کوڈ: 1016578