QR CodeQR Code

فیصلے غلط ہونگے تو اداروں سے تلخیاں بڑھیں گی، فواد چودھری

22 Nov 2022 01:33

اپنے ایک بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں بہترین حل یہ ہے کہ سیاسی جماعتیں اور اسٹیبلشمنٹ ایک دوسرے کو موقع دیں۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چودھری نے کہا ہے کہ اداروں کے ساتھ تلخیاں فیصلوں پر ہوتی ہیں، فیصلے غلط ہوں گے تو تلخیاں بڑھیں گی، ٹھیک ہوں گے تو تلخیاں دور ہوں گی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں بہترین حل یہ ہے کہ سیاسی جماعتیں اور اسٹیبلشمنٹ ایک دوسرے کو موقع دیں۔ فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ملک کو معاشی دلدل سے نکالنے کے لیے سب کو مل کر کوشش کرنی چاہیئے۔


خبر کا کوڈ: 1026067

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1026067/فیصلے-غلط-ہونگے-اداروں-سے-تلخیاں-بڑھیں-گی-فواد-چودھری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org