0
Tuesday 22 Nov 2022 01:33

فیصلے غلط ہونگے تو اداروں سے تلخیاں بڑھیں گی، فواد چودھری

فیصلے غلط ہونگے تو اداروں سے تلخیاں بڑھیں گی، فواد چودھری
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چودھری نے کہا ہے کہ اداروں کے ساتھ تلخیاں فیصلوں پر ہوتی ہیں، فیصلے غلط ہوں گے تو تلخیاں بڑھیں گی، ٹھیک ہوں گے تو تلخیاں دور ہوں گی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں بہترین حل یہ ہے کہ سیاسی جماعتیں اور اسٹیبلشمنٹ ایک دوسرے کو موقع دیں۔ فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ملک کو معاشی دلدل سے نکالنے کے لیے سب کو مل کر کوشش کرنی چاہیئے۔
خبر کا کوڈ : 1026067
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش