QR CodeQR Code

وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ ترکیہ کی منسوخی کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، مریم اورنگزیب

23 Nov 2022 02:49

نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف فریگیٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے جمعے کو ترکیہ روانہ ہوں گے۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ترکیہ کی منسوخی کی افواہوں کی تردید کر دی۔ انہو ں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ ترکیہ کی منسوخی کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف فریگیٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے جمعے کو ترکیہ روانہ ہوں گے۔ اس سے قبل یہ خبر آئی تھی کہ وزیراعظم شہباز  شریف نے ترکیہ کا دورہ ملتوی کر دیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1026295

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1026295/وزیراعظم-شہباز-شریف-نے-دورہ-ترکیہ-کی-منسوخی-کا-کوئی-فیصلہ-نہیں-کیا-مریم-اورنگزیب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org