QR CodeQR Code

ڈی آئی خان، انتظامیہ کی قبضہ مافیا کیخلاف کاروائی، سینکڑوں کنال سرکاری اراضی واگزار

29 Nov 2022 23:54

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان نصراللّٰہ خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پروآ کرامت اللّٰہ نے نائب تحصیلدار پروآ، ریونیو عملے اور لوکل پولیس پروآ کے ہمراہ ہزارہ ڈرین میں قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی کی۔


اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں انتظامیہ نے قبضہ مافیا کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے سینکڑوں کنال سرکاری اراضی واگزار کرالی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان نصراللّٰہ خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پروآ کرامت اللّٰہ نے نائب تحصیلدار پروآ، ریونیو عملے اور لوکل پولیس پروآ کے ہمراہ ہزارہ ڈرین میں قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی کی، اس دوران سرکاری اراضی 520 کنال واگزار کرالی گئی۔


خبر کا کوڈ: 1027582

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1027582/ڈی-ا-ئی-خان-انتظامیہ-کی-قبضہ-مافیا-کیخلاف-کاروائی-سینکڑوں-کنال-سرکاری-اراضی-واگزار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org