QR CodeQR Code

لوئر اورکزئی، کوئلے کی کان میں گیس دھماکے سے 7 کان کن جاں بحق

30 Nov 2022 22:00

اس حوالے سے ڈی پی او نذیر خان نے تصدیق کی کہ واقعہ میں اب تک 7 کان کن جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ 4 زخمی مزدوروں کو ریسکیو کرکے کوہاٹ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ لوئر اورکزٸی میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے سے 7 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ لوئر اورکزٸی کے علاقہ ڈولی میں کوئلے کی کان میں پیش آیا، گیس دھماکہ سے کوئلے کی کان بیٹھ گئی اور 13 مزدور دب گئے۔ اس حوالے سے ڈی پی او نذیر خان نے تصدیق کی کہ واقعہ میں اب تک 7 کان کن جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ 4 زخمی مزدوروں کو ریسکیو کرکے کوہاٹ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 1027752

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1027752/لوئر-اورکزئی-کوئلے-کی-کان-میں-گیس-دھماکے-سے-7-کن-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org