QR CodeQR Code

مونس الٰہی اشاروں پر فیصلہ کرتے ہیں، یہ ان کی سیاست ہے، فضل الرحمان

3 Dec 2022 00:28

پی ڈی ایم کے سربراہ کا میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ چوہدری شجاعت نے حالات کے مطابق جرأت مندانہ فیصلہ کیا، چوہدری شجاعت کے خاندان کو ان ہی کی تقلید کرنی چاہیے۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مونس الٰہی اشاروں پر فیصلہ کرتے ہیں، یہ مونس الٰہی کی سیاست ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مونس الہیٰ سے متعلق سوال انہی سے کیے جائیں، چوہدری شجاعت نے حالات کے مطابق جرأت مندانہ فیصلہ کیا، چوہدری شجاعت کے خاندان کو ان ہی کی تقلید کرنی چاہیے۔


خبر کا کوڈ: 1028145

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1028145/مونس-ال-ہی-اشاروں-پر-فیصلہ-کرتے-ہیں-یہ-ان-کی-سیاست-ہے-فضل-الرحمان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org