0
Saturday 3 Dec 2022 00:28

مونس الٰہی اشاروں پر فیصلہ کرتے ہیں، یہ ان کی سیاست ہے، فضل الرحمان

مونس الٰہی اشاروں پر فیصلہ کرتے ہیں، یہ ان کی سیاست ہے، فضل الرحمان
اسلام ٹائمز۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مونس الٰہی اشاروں پر فیصلہ کرتے ہیں، یہ مونس الٰہی کی سیاست ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مونس الہیٰ سے متعلق سوال انہی سے کیے جائیں، چوہدری شجاعت نے حالات کے مطابق جرأت مندانہ فیصلہ کیا، چوہدری شجاعت کے خاندان کو ان ہی کی تقلید کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ : 1028145
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش