QR CodeQR Code

ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریفک حادثہ کے باعث ایک شخص زخمی

4 Dec 2022 00:41

ریسکیو 1122 کی ٹیم نے زخمی ہونے والے شخص کو ابتدائی طبی امداد مہیا کرکے تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا۔


اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریفک حادثہ کے باعث ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقہ درابن روڈ پر موٹر سائیکل کے ٹائر میں چادر پھنسنے سے موٹر سائیکل سوار کو حادثہ پیش آیا اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے زخمی ہونے والے شخص کو ابتدائی طبی امداد مہیا کرکے تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا۔


خبر کا کوڈ: 1028352

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1028352/ڈیرہ-اسماعیل-خان-میں-ٹریفک-حادثہ-کے-باعث-ایک-شخص-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org