QR CodeQR Code

صوابی، کتے کے بھونکنے پر تنازعہ، بھائی نے بھائی اور بھابی کو قتل کر دیا

5 Dec 2022 19:52

پولیس کے مطابق مقتول کا کتا بھونکنے پر دونوں بھائیوں میں تکرار ہوئی، ملزم بھائی نے کتے کے بھونکنے سے نیند نہ آنے پر بھائی سے تکرار کی۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں کتے کے بھونکنے پر تکرار کے دوران بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے بھائی اور بھابی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کا کتا بھونکنے پر دونوں بھائیوں میں تکرار ہوئی، ملزم بھائی نے کتے کے بھونکنے سے نیند نہ آنے پر بھائی سے تکرار کی۔ پولیس نے واقعے کی ایف آئی آر درج کر لی ہے۔


خبر کا کوڈ: 1028675

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1028675/صوابی-کتے-کے-بھونکنے-پر-تنازعہ-بھائی-نے-اور-بھابی-کو-قتل-کر-دیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org