QR CodeQR Code

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 کشمیری شہید

23 Aug 2009 14:44

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے مزید 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا ۰۰۰۰۰۰۰


مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے مزید 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اور کشمیری مجاہدین کی جھڑپ میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 کشمیر ی شہید ہو گئے۔


خبر کا کوڈ: 10334

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/10334/مقبوضہ-کشمیر-بھارتی-فوج-کی-فائرنگ-سے-4-کشمیری-شہید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org