QR CodeQR Code

ایک ہی دن قرضوں میں 2.4 کھرب روپے اضافہ، کیا اسحاق ڈار اب وعدہ پورا کرسکتے ہیں؟ شوکت ترین

27 Jan 2023 07:38

اپنے ایک بیان میں سابق وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ جب ہماری حکومت نے 2018-19ء میں روپے کی قدر میں کمی کی اور قرض کا حجم بڑھا تو پی ڈی ایم ہمارے خلاف ہوگئی۔ اب ایک ہی دن میں قرضوں میں 2.4 کھرب روپے کا اضافہ ہوچکا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے ڈالر کی قدر میں اضافہ پر ایک بیان میں کہا کہ جب ہماری حکومت نے 2018-19 میں روپے کی قدر میں کمی کی اور قرض کا حجم بڑھا تو پی ڈی ایم ہمارے خلاف ہوگئی۔ اب ایک ہی دن میں قرضوں میں 2.4 کھرب روپے کا اضافہ ہوچکا ہے۔ اسحاق ڈار نے فارن ایکسچینج ریٹ کو 200 روپے سے کم کرنے کا وعدہ کیا۔ کیا اسحاق ڈار اب وعدہ پورا کرسکتے ہیں۔؟


خبر کا کوڈ: 1037951

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1037951/ایک-ہی-دن-قرضوں-میں-2-4-کھرب-روپے-اضافہ-کیا-اسحاق-ڈار-اب-وعدہ-پورا-کرسکتے-ہیں-شوکت-ترین

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org