QR CodeQR Code

محمد زبیر کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت

28 Jan 2023 15:49

اسحاق ڈار سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ میں نے کبھی یہ نہیں کہا کہ ہماری جماعت اسحاق ڈار کی کارکردگی سے مطمئن نہیں۔


اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کبھی یہ نہیں کہا کہ ہماری جماعت اسحاق ڈار کی کارکردگی سے مطمئن نہیں۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ میں نے یہ ضرور کہا تھا کہ ڈار صاحب نے اپنے حساب سے کوشش کی کہ پاکستان کے عوام پر بوجھ نہ پڑے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما نے کہا کہ اس وجہ سے اسحاق ڈار نے دوسرے سورسز سے فارن ایکسچینج لانے کی کوشش کی۔


خبر کا کوڈ: 1038206

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1038206/محمد-زبیر-کی-وزیر-خزانہ-اسحاق-ڈار-سے-متعلق-اپنے-بیان-وضاحت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org