QR CodeQR Code

علامہ سید عابد الحسینی سے علامہ عارف حسین واحدی کی ملاقات

28 Jan 2023 22:13

ملاقات میں مذہبی امور اور موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی، دونوں علمائے کرام کے درمیان ملاقات کے دوران خاص کر پاراچنار کے مسائل کے بارے میں تفصیلی مشاورت ہوئی۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے بزرگ عالم دین، سابق سینیٹر اور سپریم لیڈر تحریک حسینی پاراچنار علامہ سید عابد حسین الحسینی کے ساتھ ملاقات کی، اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران ملی، مذہبی امور اور موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی، دونوں علمائے کرام کے درمیان ملاقات کے دوران خاص کر پاراچنار کے مسائل کے بارے میں تفصیلی مشاورت ہوئی۔


خبر کا کوڈ: 1038263

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1038263/علامہ-سید-عابد-الحسینی-سے-عارف-حسین-واحدی-کی-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org