QR CodeQR Code

ملتان، وحدت یوتھ ملتان ڈویژن کا پہلا اجلاس، رکن مرکزی یوتھ کونسل علامہ تصور عباس کی شرکت

17 Mar 2023 12:55

اجلاس میں مرکزی یوتھ کونسل کے رکن علامہ تصور عباس اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی نائب صدر تنصیر مہدی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اجلاس میں شہزاد نور، احسن مہدی، حسن عباس، علمدار عباس اور دیگر موجود تھے۔


اسلام ٹائمز۔ وحدت یوتھ ملتان ڈویژن کا پہلا اجلاس جامع مسجد الحسین نیو ملتان میں منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت ڈویژنل صدر رونق بخاری نے کی۔ اجلاس میں مرکزی یوتھ کونسل کے رکن علامہ تصور عباس اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی نائب صدر تنصیر مہدی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اجلاس میں شہزاد نور، احسن مہدی، حسن عباس، علمدار عباس اور دیگر موجود تھے۔ اجلاس میں ملتان ڈویژن کی تحصیلوں کے کنونش کیلئے برنامہ تیار کیا گیا اور ڈویژن کے موجودہ درپیش مسائل کو زیر غور لایا گیا۔


خبر کا کوڈ: 1047155

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1047155/ملتان-وحدت-یوتھ-ڈویژن-کا-پہلا-اجلاس-رکن-مرکزی-کونسل-علامہ-تصور-عباس-کی-شرکت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org