0
Friday 17 Mar 2023 12:55

ملتان، وحدت یوتھ ملتان ڈویژن کا پہلا اجلاس، رکن مرکزی یوتھ کونسل علامہ تصور عباس کی شرکت

ملتان، وحدت یوتھ ملتان ڈویژن کا پہلا اجلاس، رکن مرکزی یوتھ کونسل علامہ تصور عباس کی شرکت
اسلام ٹائمز۔ وحدت یوتھ ملتان ڈویژن کا پہلا اجلاس جامع مسجد الحسین نیو ملتان میں منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت ڈویژنل صدر رونق بخاری نے کی۔ اجلاس میں مرکزی یوتھ کونسل کے رکن علامہ تصور عباس اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی نائب صدر تنصیر مہدی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اجلاس میں شہزاد نور، احسن مہدی، حسن عباس، علمدار عباس اور دیگر موجود تھے۔ اجلاس میں ملتان ڈویژن کی تحصیلوں کے کنونش کیلئے برنامہ تیار کیا گیا اور ڈویژن کے موجودہ درپیش مسائل کو زیر غور لایا گیا۔
خبر کا کوڈ : 1047155
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش