QR CodeQR Code

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 کشمیر ی شہید

25 Aug 2009 13:10

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ظالمانہ کارروائیوں میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق نوجوانوں۰۰۰۰۰۰


مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ظالمانہ کارروائیوں میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق نوجوانوں کو ضلع کپواڑہ میں قابض سیکیورٹی فورسز نے گھر گھر تلاشی کے دوران شہید کیا۔ دوسری جانب نوپورا کے علاقے میں نامعلوم شخص نے پولیس کی موبائل پر دستی بم سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔


خبر کا کوڈ: 10474

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/10474/مقبوضہ-کشمیر-بھارتی-فوج-کے-ہاتھوں-مزید-2-ی-شہید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org