QR CodeQR Code

ماہ رمضان کیلئے وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری

20 Mar 2023 15:57

اعلامیہ کے مطابق وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار پیر سے جمعرات صبح 7:30 سے دن 1:30 بجے تک ہونگے۔


اسلام ٹائمز۔ ماہ رمضان کیلئے وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کر دیئے گئے۔ اعلامیہ کے مطابق وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار پیر سے جمعرات صبح 7:30 سے دن 1:30 بجے تک ہوں گے۔ جمعہ کو دفاتر کے اوقات کار صبح 7:30 سے دن 12 بجے تک ہوں گے۔


خبر کا کوڈ: 1047733

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1047733/ماہ-رمضان-کیلئے-وفاقی-سرکاری-دفاتر-کے-اوقات-کار-جاری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org