0
Monday 20 Mar 2023 15:57

ماہ رمضان کیلئے وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری

ماہ رمضان کیلئے وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری
اسلام ٹائمز۔ ماہ رمضان کیلئے وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کر دیئے گئے۔ اعلامیہ کے مطابق وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار پیر سے جمعرات صبح 7:30 سے دن 1:30 بجے تک ہوں گے۔ جمعہ کو دفاتر کے اوقات کار صبح 7:30 سے دن 12 بجے تک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ : 1047733
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش