QR CodeQR Code

عمران نیازی کا لشکر پولیس پر حملے کرے تو مقدمہ تو درج ہوگا، شازیہ مری

23 Mar 2023 23:56

اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ نالائق شخص کو ادراک نہیں کہ اس کے بیانیے سے ملک کا کتنا نقصان ہوا، عمران نیازی کے خلاف مقدمے غلط ہیں تو عدالتوں میں پیشی سے کیوں بھاگتے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران نیازی ایک جھوٹ بول کر اگلا جھوٹ بولنے کی تیاری کرتے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ نالائق شخص کو ادراک نہیں کہ اس کے بیانیے سے ملک کا کتنا نقصان ہوا۔ شازیہ مری نے مزید کہا ہے کہ عمران نیازی کا لشکر پولیس پر حملے کرے تو مقدمہ تو درج ہوگا۔ وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا ہے کہ عمران نیازی کے خلاف مقدمے غلط ہیں تو عدالتوں میں پیشی سے کیوں بھاگتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1048342

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1048342/عمران-نیازی-کا-لشکر-پولیس-پر-حملے-کرے-مقدمہ-درج-ہوگا-شازیہ-مری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org