QR CodeQR Code

انجمن طلبہ اسلام کے وفد کی تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی سے ملاقات

24 Mar 2023 00:35

مرکزی صدر مبشر حسین کی قیادت میں امیر ٹی ایل پی سے انجمن طلبہ اسلام کے وفد نے موجودہ ملکی صورتحال اور مذہبی سیاسی جماعتوں کی سیاست کے حوالے سے بات چیت کی۔


اسلام ٹائمز۔ تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی سے مرکزی صدر انجمن طلبہ اسلام کے وفد نے مرکزی صدر کی قیادت میں ملاقات کی۔ مرکزی صدر مبشر حسین کی قیادت میں امیر ٹی ایل پی حافظ سعد رضوی سے انجمن طلبہ اسلام کے وفد نے  موجودہ ملکی صورتحال اور مذہبی سیاسی جماعتوں کی سیاست کے حوالے سے بات چیت کی۔  


خبر کا کوڈ: 1048346

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1048346/انجمن-طلبہ-اسلام-کے-وفد-کی-تحریک-لبیک-سربراہ-سعد-رضوی-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org