0
Friday 24 Mar 2023 00:35

انجمن طلبہ اسلام کے وفد کی تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی سے ملاقات

انجمن طلبہ اسلام کے وفد کی تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی سے ملاقات
اسلام ٹائمز۔ تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی سے مرکزی صدر انجمن طلبہ اسلام کے وفد نے مرکزی صدر کی قیادت میں ملاقات کی۔ مرکزی صدر مبشر حسین کی قیادت میں امیر ٹی ایل پی حافظ سعد رضوی سے انجمن طلبہ اسلام کے وفد نے  موجودہ ملکی صورتحال اور مذہبی سیاسی جماعتوں کی سیاست کے حوالے سے بات چیت کی۔  
خبر کا کوڈ : 1048346
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش