QR CodeQR Code

گورنر اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان دیگر صوبوں میں جی بی پولیس سکیورٹی نہیں لے جا سکیں گے

25 Mar 2023 19:51

گورنر اور وزیر اعلیٰ کے دیگر صوبوں کے دورے کی صورت میں متعلقہ صوبے خود سکیورٹی انتظامات سنبھالیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزارت داخلہ نے گورنر اور گلگت بلتستان کیساتھ دیگر صوبوں میں جی بی پولیس کی سکیورٹی لے جانے پر پابندی عائد کر دی۔ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق گورنر اور سی ایم دیگر صوبوں کے دورے کی صورت میں متعلقہ صوبے سکیورٹی کا خود انتظام کریگا۔ گورنر اور وزیر اعلیٰ اپنے ساتھ جی بی پولیس اہلکار نہیں لے جا سکیں گے۔


خبر کا کوڈ: 1048685

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1048685/گورنر-اور-وزیر-اعلی-گلگت-بلتستان-دیگر-صوبوں-میں-جی-بی-پولیس-سکیورٹی-نہیں-لے-جا-سکیں-گے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org