0
Saturday 25 Mar 2023 19:51

گورنر اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان دیگر صوبوں میں جی بی پولیس سکیورٹی نہیں لے جا سکیں گے

گورنر اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان دیگر صوبوں میں جی بی پولیس سکیورٹی نہیں لے جا سکیں گے
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزارت داخلہ نے گورنر اور گلگت بلتستان کیساتھ دیگر صوبوں میں جی بی پولیس کی سکیورٹی لے جانے پر پابندی عائد کر دی۔ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق گورنر اور سی ایم دیگر صوبوں کے دورے کی صورت میں متعلقہ صوبے سکیورٹی کا خود انتظام کریگا۔ گورنر اور وزیر اعلیٰ اپنے ساتھ جی بی پولیس اہلکار نہیں لے جا سکیں گے۔
خبر کا کوڈ : 1048685
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش