QR CodeQR Code

کاپی والے اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائزڈ کرنے کا کام شروع

1 Apr 2023 10:28

محکمہ داخلہ پنجاب نے نادرا کیساتھ مل کر کاپی والے اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزیشن شروع کی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزڈ تجدید کی تاریخ میں بھی توسیع کر دی ہے۔ کمپیوٹرائز اسلحہ لائسنس بنانے کے کام میں رواں سال 31 دسمبر تک توسیع کی گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ تمام کاپی والے اسلحہ لائسنس اب کمپیوٹرائزڈ ہو سکیں گے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے کاپی والے اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزیشن کا عمل شروع کر دیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے نادرا کیساتھ مل کر کاپی والے اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزیشن شروع کی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزڈ تجدید کی تاریخ میں بھی توسیع کر دی ہے۔ کمپیوٹرائز اسلحہ لائسنس بنانے کے کام میں رواں سال 31 دسمبر تک توسیع کی گئی ہے۔ تمام کاپی والے اسلحہ لائسنس رکھنے والے افراد اب نادرا کے پاس جا کر کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس حاصل کر سکتے ہیں۔
 


خبر کا کوڈ: 1049919

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1049919/کاپی-والے-اسلحہ-لائسنس-کمپیوٹرائزڈ-کرنے-کا-کام-شروع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org