QR CodeQR Code

لاہور، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام راہیانِ کربلا کانفرنس و انٹرا پارٹی الیکشن

29 May 2023 00:38

اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی، صوبائی صدر علامہ علی اکبر کاظمی، رکن صوبائی کابینہ مجلس وحدت مسلمین پنجاب سید حسین زیدی اور آرگنائزر ضلع لاہور نقی مہدی بھی موجود تھے۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین لاہور کے زیراہتمام بیادِ شہدائے پاراچنار ’’راہیانِ کربلا کانفرنس و انٹرا پارٹی الیکشن کا انعقاد کیا۔ پروگرام کا آغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک سے مسافر خانہ بی بی پاکدامن سلام اللہ علیہا میں ہوا۔ تلاوتِ کلام کی سعادت مولانا سید شمس الحسنین نقوی حاصل کی۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی، صوبائی صدر علامہ علی اکبر کاظمی، رکن صوبائی کابینہ مجلس وحدت مسلمین پنجاب سید حسین زیدی اور آرگنائزر ضلع لاہور نقی مہدی بھی موجود تھے۔


خبر کا کوڈ: 1060673

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1060673/لاہور-ایم-ڈبلیو-کے-زیراہتمام-راہیان-کربلا-کانفرنس-انٹرا-پارٹی-الیکشن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org