0
Monday 29 May 2023 00:38

لاہور، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام راہیانِ کربلا کانفرنس و انٹرا پارٹی الیکشن

لاہور، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام راہیانِ کربلا کانفرنس و انٹرا پارٹی الیکشن
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین لاہور کے زیراہتمام بیادِ شہدائے پاراچنار ’’راہیانِ کربلا کانفرنس و انٹرا پارٹی الیکشن کا انعقاد کیا۔ پروگرام کا آغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک سے مسافر خانہ بی بی پاکدامن سلام اللہ علیہا میں ہوا۔ تلاوتِ کلام کی سعادت مولانا سید شمس الحسنین نقوی حاصل کی۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی، صوبائی صدر علامہ علی اکبر کاظمی، رکن صوبائی کابینہ مجلس وحدت مسلمین پنجاب سید حسین زیدی اور آرگنائزر ضلع لاہور نقی مہدی بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 1060673
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش