QR CodeQR Code

بیرسٹر سلطان سے چیف جسٹس آزاد کشمیر کی ملاقات

30 May 2023 10:21

اس ملاقات میں احتساب بیورو اور عدلیہ کے معاملات اور باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس آزادکشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم نے ایوان صدر کشمیر ہائوس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں احتساب بیورو اور عدلیہ کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ اس موقع پر صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور چیف جسٹس آزادکشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 1060911

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1060911/بیرسٹر-سلطان-سے-چیف-جسٹس-ا-زاد-کشمیر-کی-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org