QR CodeQR Code

فوجی تنصیبات پر حملے کے ذمہ دار صدر ہیں، خواجہ آصف

30 May 2023 23:34

اپنے ایک بیان میں وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ فوجی تنصیبات پر حملوں کے ذمہ دار صدر ہیں، اُنہوں نے ہی حملے کی ابتدا کی۔


اسلام ٹائمز۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے 9 مئی کے حملوں کا ذمہ دار صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ فوجی تنصیبات پر حملوں کے ذمہ دار صدر ہیں، اُنہوں نے ہی حملے کی ابتدا کی۔ وزیر دفاع نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پر اخلاقیات کی تباہی بھی عارف علوی نے کی۔


خبر کا کوڈ: 1061056

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1061056/فوجی-تنصیبات-پر-حملے-کے-ذمہ-دار-صدر-ہیں-خواجہ-ا-صف

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org