0
Tuesday 30 May 2023 23:34

فوجی تنصیبات پر حملے کے ذمہ دار صدر ہیں، خواجہ آصف

فوجی تنصیبات پر حملے کے ذمہ دار صدر ہیں، خواجہ آصف
اسلام ٹائمز۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے 9 مئی کے حملوں کا ذمہ دار صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ فوجی تنصیبات پر حملوں کے ذمہ دار صدر ہیں، اُنہوں نے ہی حملے کی ابتدا کی۔ وزیر دفاع نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پر اخلاقیات کی تباہی بھی عارف علوی نے کی۔
خبر کا کوڈ : 1061056
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش