QR CodeQR Code

پہلی بار 19.5 فیصد تک منافع دینے والے اسلامک سیونگ سرٹیفکیٹ متعارف

31 May 2023 23:56

ایک سالہ ثروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹ پر سالانہ 20 اعشاریہ 8 فیصد منافع متوقع ہے۔


اسلام ٹائمز۔ نیشنل سیونگز ڈائریکٹوریٹ نے پہلی بار رجسٹرڈ اسلامک سیونگ سرٹیفکیٹ متعارف کرا دیا۔ ایک سالہ ثروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹ پر سالانہ 20 اعشاریہ 8 فیصد منافع متوقع ہے، جبکہ ثروا اسلامک سیونگ سرٹیفکیٹ پر 19 اعشاریہ 5 فیصد منافع دیا جائے گا۔ ایک سالہ ثروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹ پر سالانہ 20.8 فیصد متوقع منافع ہوگا، تین سالہ ثروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹ پر 18 فیصد، اور پانچ سالہ ثروا اکاؤنٹ پر منافع پر 12.84 فیصد متوقع منافع ملے گا۔


خبر کا کوڈ: 1061258

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1061258/پہلی-بار-19-5-فیصد-تک-منافع-دینے-والے-اسلامک-سیونگ-سرٹیفکیٹ-متعارف

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org