QR CodeQR Code

حلیم عادل شیخ تحریک انصاف سندھ کے صدر مقرر

2 Jun 2023 13:48

پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے دستخط سے حلیم عادل شیخ کو تحریک انصاف سندھ کا صدر مقرر کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ حلیم عادل شیخ کو تحریک انصاف سندھ کا صدر مقرر کردیا گیا۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات کے لیے جو 7 رکنی ٹیم تشکیل دی تھی اس میں بھی حلیم عادل شیخ کا نام شامل تھا۔


خبر کا کوڈ: 1061526

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1061526/حلیم-عادل-شیخ-تحریک-انصاف-سندھ-کے-صدر-مقرر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org