QR CodeQR Code

بلاول بھٹو کا دورہ عراق، پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ کربلا اور نجف جائیں گے

5 Jun 2023 08:57

فیصل کریم کنڈی، شرجیل میمن، ناصر شاہ، ندیم افضل چن، مکیش چاؤلہ سمیت کئی دیگر رہنماء عراق پہنچ چکے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 3 روزہ سرکاری دورے پر آج عراق پہنچیں گے۔ وزیر خارجہ اپنے عراقی ہم منصب سے ملاقات کریں گے، بلاول بھٹو پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ کربلا اور نجف بھی جائیں گے۔ فیصل کریم کنڈی، شرجیل میمن، ناصر شاہ، ندیم افضل چن، مکیش چاؤلہ سمیت کئی دیگر رہنماء عراق پہنچ چکے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1062022

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1062022/بلاول-بھٹو-کا-دورہ-عراق-پارٹی-رہنماو-ں-کے-ہمراہ-کربلا-اور-نجف-جائیں-گے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org