QR CodeQR Code

دفاعی بجٹ ابھی فائنل نہیں ہوا، مشاورت جاری ہے، خواجہ آصف

5 Jun 2023 17:45

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ بجٹ پر تمام شعبوں میں بچت پالیسی اپنائی جائے گی، بجٹ میں عوام کو ٹارگٹڈ سسبڈی دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے دفاعی بجٹ پر مشاورت جاری ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ دفاعی بجٹ کو ابھی تک حتمی شکل نہیں دی گئی، اس حوالے سے مشاورتی عمل جاری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بجٹ پر تمام شعبوں میں بچت پالیسی اپنائی جائے گی، بجٹ میں عوام کو ٹارگٹڈ سسبڈی دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1062097

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1062097/دفاعی-بجٹ-ابھی-فائنل-نہیں-ہوا-مشاورت-جاری-ہے-خواجہ-ا-صف

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org