QR CodeQR Code

ملکی زرمبادلہ ذخائر 17 کروڑ 82 لاکھ ڈالر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک

8 Jun 2023 23:13

مرکزی بینک کے مطابق 2 جون کو ختم ہونیوالے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 9 ارب 33 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 17 کروڑ 85 لاکھ ڈالر کمی سے 3 ارب 91 کروڑ ڈالر رہے۔


اسلام ٹائمز۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 17 کروڑ 82 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ مرکزی بینک کے مطابق 2 جون کو ختم ہونے والے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 9 ارب 33 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 17 کروڑ 85 لاکھ ڈالر کمی سے 3 ارب 91 کروڑ ڈالر رہے۔ دوسری جانب کمرشل بینکوں کے ذخائر 3 لاکھ ڈالر اضافے سے 5 ارب 42 کروڑ ڈالر رہے۔


خبر کا کوڈ: 1062723

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1062723/ملکی-زرمبادلہ-ذخائر-17-کروڑ-82-لاکھ-ڈالر-کم-ہوگئے-اسٹیٹ-بینک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org