QR CodeQR Code

جولائی میں اسمبلیاں تحلیل ہو سکتی ہیں، واپس میدان عمل میں جانا ہے، جان محمد جمالی

9 Jun 2023 16:44

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے آغاز میں اسپیکر جان محمد جمالی نے کہا کہ اسمبلی کا یہی چلہ رہ گیا ہے۔ جولائی کے بعد ہم میدان عمل میں چلے جائینگے۔


اسلام ٹائمز۔ اسپیکر بلوچستان اسمبلی جان محمد جمالی نے کہا ہے کہ جولائی میں اسمبلیاں تحلیل ہونے کے بعد واپس میدان عمل میں چلے جائیں گے۔ یہ بات انہوں نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سیشن کے آغاز میں کہی۔ انہوں نے عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ اسمبلیاں جولائی میں مدت مکمل ہونے کے بعد تحلیل ہوسکتی ہیں۔ اسمبلی کا یہی چلہ رہ گیا ہے۔ جولائی کے بعد ہم میدان عمل میں چلے جائیں گے۔


خبر کا کوڈ: 1062852

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1062852/جولائی-میں-اسمبلیاں-تحلیل-ہو-سکتی-ہیں-واپس-میدان-عمل-جانا-ہے-جان-محمد-جمالی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org