QR CodeQR Code

استحکام پاکستان پارٹی کے قائد جہانگیر ترین آج رات برطانیہ جائیں گے

9 Jun 2023 17:27

آئی پی پی کے قائد برطانیہ میں اپنا معمول کا طبی معائنہ کرائیں گے، برطانیہ میں اہم سیاسی ملاقاتوں کا بھی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ استحکام پاکستان پارٹی کے قائد جہانگیر ترین آج رات برطانیہ جائیں گے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین برطانیہ میں اپنا معمول کا طبی معائنہ کرائیں گے، جہانگیر ترین تقریباً ایک ہفتہ برطانیہ میں قیام کریں گے۔ استحکام پاکستان پارٹی کے قائد جہانگیر ترین کا برطانیہ میں اہم سیاسی ملاقاتوں کا بھی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1062868

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1062868/استحکام-پاکستان-پارٹی-کے-قائد-جہانگیر-ترین-آج-رات-برطانیہ-جائیں-گے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org