QR CodeQR Code

وزیراعظم کشمیر کے خلاف عدم اعتماد کے لیے نمبر پورے ہیں، راجہ فاروق

19 Mar 2024 11:59

میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اب نواز شریف اور صدر آصف زرداری فیصلہ کریں کہ آزاد کشمیر کا اگلا وزیراعظم کون ہو گا۔


اسلام ٹائمز۔ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے وزیراعظم چودھری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے تعداد پوری ہو گئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اب نواز شریف اور صدر آصف زرداری فیصلہ کریں کہ آزاد کشمیر کا اگلا وزیراعظم کون ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کسی بھی وقت آ سکتی ہے، انوار الحق کو جو قوتیں لائیں ان سے بہت بڑی غلطی ہو گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 1123560

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1123560/وزیراعظم-کشمیر-کے-خلاف-عدم-اعتماد-لیے-نمبر-پورے-ہیں-راجہ-فاروق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org