QR CodeQR Code

غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

25 Mar 2024 13:23

محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق 24 مارچ 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 5 لاکھ 20 ہزار 692 تک پہنچ چکی ہے، اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری و ساری ہے۔


اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق 24 مارچ 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 5 لاکھ 20 ہزار 692 تک پہنچ چکی ہے، اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری و ساری ہے۔ 12 مارچ سے 24 مارچ تک 7 ہزار 186 افغان باشندوں میں 2 ہزار 874 مرد، 1 ہزار 543 خواتین اور 2 ہزار 769 بچے اپنے ملک چلے گئے۔ افغانستان روانگی کیلئے 284 گاڑیوں میں 298 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 1124743

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1124743/غیرقانونی-افغان-باشندوں-کی-وطن-واپسی-کا-سلسلہ-جاری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org