QR CodeQR Code

سراج الحق عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

25 Mar 2024 14:03

قائم مقام امیر کے طور پر لیاقت بلوچ نے حلف اٹھا لیا۔ سراج الحق آخری عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گے اور مسجد نبوی میں اعتکاف میں بیٹھیں گے۔ ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق جماعت کے تمام امور لیاقت بلوچ چلائیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔ قائم مقام امیر کے طور پر لیاقت بلوچ نے حلف اٹھا لیا۔ سراج الحق آخری عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گے اور مسجد نبوی میں اعتکاف میں بیٹھیں گے۔ ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق جماعت کے تمام امور لیاقت بلوچ چلائیں گے۔ لیاقت بلوچ نے قائم مقام امیر کا حلف اٹھا لیا۔ اس موقع پر شوریٰ ارکان کی بڑی تعداد موجود تھی۔
 


خبر کا کوڈ: 1124750

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1124750/سراج-الحق-عمرہ-ادائیگی-کیلئے-سعودی-عرب-روانہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org