QR CodeQR Code

وزیر تعلیم گلگت بلتستان کی سرکاری گاڑی راولپنڈی میں چوری

25 Mar 2024 14:55

وزیر تعلیم کے مطابق رات کو گاڑی گھر کے سامنے کھڑی تھی صبح دیکھا تو غائب تھی۔ چوری کی گئی گاڑی کی مالیت 65 لاکھ روپے ہے۔ دوسری جانب وزیر تعلیم کی مدعیت میں تھانہ نیو ٹاؤن میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے


اسلام ٹائمز۔ وزیر تعلیم گلگت بلتستان غلام شہزاد آغا کی سرکاری گاڑی راولپنڈی میں چوری ہو گئی۔ صوبائی وزیر تعلیم کے مطابق رات کو گاڑی گھر کے سامنے کھڑی تھی صبح دیکھا تو غائب تھی۔ چوری کی گئی گاڑی کی مالیت 65 لاکھ روپے ہے۔ دوسری جانب وزیر تعلیم کی مدعیت میں تھانہ نیو ٹاؤن میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1124764

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1124764/وزیر-تعلیم-گلگت-بلتستان-کی-سرکاری-گاڑی-راولپنڈی-میں-چوری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org