0
Monday 25 Mar 2024 14:55

وزیر تعلیم گلگت بلتستان کی سرکاری گاڑی راولپنڈی میں چوری

وزیر تعلیم گلگت بلتستان کی سرکاری گاڑی راولپنڈی میں چوری
اسلام ٹائمز۔ وزیر تعلیم گلگت بلتستان غلام شہزاد آغا کی سرکاری گاڑی راولپنڈی میں چوری ہو گئی۔ صوبائی وزیر تعلیم کے مطابق رات کو گاڑی گھر کے سامنے کھڑی تھی صبح دیکھا تو غائب تھی۔ چوری کی گئی گاڑی کی مالیت 65 لاکھ روپے ہے۔ دوسری جانب وزیر تعلیم کی مدعیت میں تھانہ نیو ٹاؤن میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1124764
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش