QR CodeQR Code

نجیب ہارون کو سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی

25 Mar 2024 19:24

اپیلٹ ٹربیونل نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر کہا کہ نجیب ہارون سینیٹ انتخاب میں حصہ لے سکیں گے۔ آر او نے نجیب ہاروں کے سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے تھے۔


اسلام ٹائمز۔ اپیلٹ ٹربیونل نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما نجیب ہارون کی سینیٹ انتخابات میں حصہ ینے کی اپیل منظور کرلی۔ سینیٹ انتخابات کے لیے نجیب ہارون کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اپیلٹ ٹربیونل نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر کہا کہ نجیب ہارون سینیٹ انتخاب میں حصہ لے سکیں گے۔ آر او نے نجیب ہاروں کے سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے تھے۔


خبر کا کوڈ: 1124809

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1124809/نجیب-ہارون-کو-سینیٹ-انتخابات-میں-حصہ-لینے-کی-اجازت-مل-گئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org