0
Monday 25 Mar 2024 19:24

نجیب ہارون کو سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی

نجیب ہارون کو سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی
اسلام ٹائمز۔ اپیلٹ ٹربیونل نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما نجیب ہارون کی سینیٹ انتخابات میں حصہ ینے کی اپیل منظور کرلی۔ سینیٹ انتخابات کے لیے نجیب ہارون کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اپیلٹ ٹربیونل نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر کہا کہ نجیب ہارون سینیٹ انتخاب میں حصہ لے سکیں گے۔ آر او نے نجیب ہاروں کے سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے تھے۔
خبر کا کوڈ : 1124809
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش