QR CodeQR Code

رانا مشہود احمد خان کو وزیراعظم کا یوتھ کوآرڈینٹر مقرر کر دیا گیا

28 Mar 2024 17:39

رانا مشہود یوتھ کوآرڈینٹر کے طور پر وفاق میں فرائض سرانجام دینگے، رانا مشہود احمد خان کا یوتھ کوآرڈینٹر برائے وزیراعظم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ رانا مشہود احمد خان کو وزیراعظم شہباز شریف کا یوتھ کوآرڈینٹر مقرر کر دیا گیا۔ رانا مشہود یوتھ کوآرڈینٹر کے طور پر وفاق میں فرائض سرانجام دیں گے، رانا مشہود احمد خان کا یوتھ کوآرڈینٹر برائے وزیراعظم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق امید ہے کہ رانا مشہود احمد خان اپنی صلاحیتوں سے احسن طریقے سے اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔


خبر کا کوڈ: 1125540

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1125540/رانا-مشہود-احمد-خان-کو-وزیراعظم-کا-یوتھ-کوآرڈینٹر-مقرر-کر-دیا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org