0
Thursday 28 Mar 2024 17:39

رانا مشہود احمد خان کو وزیراعظم کا یوتھ کوآرڈینٹر مقرر کر دیا گیا

رانا مشہود احمد خان کو وزیراعظم کا یوتھ کوآرڈینٹر مقرر کر دیا گیا
اسلام ٹائمز۔ رانا مشہود احمد خان کو وزیراعظم شہباز شریف کا یوتھ کوآرڈینٹر مقرر کر دیا گیا۔ رانا مشہود یوتھ کوآرڈینٹر کے طور پر وفاق میں فرائض سرانجام دیں گے، رانا مشہود احمد خان کا یوتھ کوآرڈینٹر برائے وزیراعظم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق امید ہے کہ رانا مشہود احمد خان اپنی صلاحیتوں سے احسن طریقے سے اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔
خبر کا کوڈ : 1125540
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش